Vocabulary: Lesson #3

Adhere: پیوستہ ہونا۔ چپکا ہوا ہونا

Disband: موقوف کرنا۔ سبکدوشی

Disruptive: انتشار انگیز۔ افراتفری سے بھرپور

Reciprocal: باہمی۔ فریق مخالفت۔ متوازی

Repugnant: سخت ناگوار۔ گھناؤنا

Scald: جلنا۔ ابالنے کا عمل

Topple: گرجانا۔ گرنا۔ گر پڑنا

Treason: اپنے ملک یا حکومت کی بدخواہی۔غداری

Viable: وہ چیز جو ممکن ہو۔ قابل عمل۔ قابل تعمیل

Widespread: دور تک پھیلا ہوا

2 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *